پیر - 3 اکتوبر - 2022

کورونا کا وار۔میٹرو بس میں سفر کرنے کے لیے فیس ماسک لازم قرار۔فیس ماسک نہ پہننے والے مسافروں کی اسٹیشنز میں داخلہ پر پاپندی۔

اسلام آباد ولید بن مشتاق ۔۔
کورونا کا وار۔میٹرو بس میں سفر کرنے کے لیے فیس ماسک لازم قرار۔فیس ماسک نہ پہننے والے مسافروں کی اسٹیشنز میں داخلہ پر پاپندی۔
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث پنجاب میٹرو بس سروس کا اہم فیصلہ۔کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے میڑو بس اتھارٹی نے حفاظتی انتظامات کے تحت 22 مارچ سے میڑو بسز پر سفر کرنے والوں کے لیے فیس ماسک پہننا یا منہ و ناک ڈھانپ کر رکھنا ضروری قرار دے دیا ۔فیس ماسک یا منہ و ناک نہ ڈھانپنے والے مسافروں کو کو اسٹیشنز میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔انچارج میڑو بس اتھارٹی راولپنڈی حکام کے مطابق یہ فیصلہ عوام کو سفری سہولیات کی حفاظت کے ساتھ فراہمی کے لیے کیا گیا۔میڑو بس سروس سے جڑواں شہروں کے مابین روزانہ ایک لاکھ پندرہ سے سے زائد مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاو کے لیے میڑو بس سروس انتظامیہ اسٹیشنز پر روازنہ اور بسز میں ہر چکر کے بعد جراثیم کش سپرے کر رہی ہے ۔

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔