منگل - 4 اکتوبر - 2022

گائے:بھارت کی ماتا ،دیکھو آسٹریلیا میں کون ہے کھاتا.ایک ویڈیو نے حقیقت عیاں کردی.

قاری شوکت حسین سے:ہمارے کورسپنڈنٹ کو ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک شخص نے بھارت میں گائے کو ماتا ماننے کا درس دینے والے برہمنوں کی دو رنگی کو لوگوں کے سامنے لاکھڑا  کردیا ہے۔تفصیل کے مطابق ایک شخص گوشت کی ایک دکان کے ساتھ کھڑا ہوکر ویڈیو می کہ رہا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود ایک  برہمن پائی نامی شاپ کا زکر کرتے ہوئے کہ رہا ہے کہ اس آوٹ لٹ پہ ہر قسم کا گوشت دستیاب ہوتا ہے اور اس میں گائے کا گوشت جس کا کھانا بھارت میں منع ہے اور گائے کو مقدس درجہ دیا جاتاہے ،یہاں برہمن ہی اس گوشت کے سب سے ذیادہ خریدار ہیں۔گائے کے گوشت کو لے کر بھارت میں مسلمانوں کا جینا دوبھر کردیا گیا ہے جبکہ وہی لوگ جو مسلمانو کو گوشت کھانے پر جانی اور مالی ایذائیں پہنچانے کا درس دیتے ہیں آسٹریلیا میں خود گائے کے گوشت کو شوق سے کھاتے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔

یہ بھی چیک کریں

کرونا میں مبتلا امریکی صدر کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کرونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔