اتوار - 2 اکتوبر - 2022

ہارون آباد:ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد کی منشیات مخالف مہم ،منشیات فروش عورت گرفتار1کلو سے زائد منشیات برآمد.ڈاکٹر آصف چوہدری کی رپورٹ

ہارون آباد(ڈاکٹر آصف چوہدری سے)پولیس کی دبنگ کاروائی، منشیات فروش عورت گرفتارتفصیلات کے مطابقد۔ایس ایچ او سٹی سجاد سندھو نے بدنام زمانہ منشیات فروش عورت کو سینکڑوں گرام منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔ملزمہ جس کانام نسرین عرف رانی ہے پہلے بھی منشیات کے متعدد مقدمات میں نامزد ہے۔اس بار ملزمہ سے 112ہ گرامم منشیات برآمد ہوئی ہے۔۔اہالیان علاقہ نے اس پیش رفت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی سجاد احمد سندھو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔