پیر - 3 اکتوبر - 2022

ہارون آباد:عوامی و کاروباری طبقہ کی سہولت،مسلم کمرشل قائد اعظم روڈبرانچ کا افتتاح.چوہدری راشد عاطف نےرسم افتتاح ادا کی.

ہارون آباد:مسلم کمرشل بنک انتظامیہ نے کاروباری حلقوں کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے قائد اعظم روڈ ا برانچ کا باضابطہ افتتاح کردیا.رسم میں افتتاح کی تقریب معروف سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری راشد عاطف ،مالک کمشن شاپ کے ہاتھوں سر انجام پائی.شہر ونواح کی آڑھتوں،کمشن ایجنٹس شاپس اور کاٹن جننگ کے کاروبار سے وابسطہ افراد نے شرکت کی. شرکاء نے بنک انتظامیہ کی اس نوازش کا شکریہ ادا کیا .برانچ مینیجر چوہدری عمران نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور با الخصوص چوہدری راشد عاطف کا.جنہوں نے اس موقع پر ناصرف رسم افتتاح ادا کی بلکہ برانچ کی کامیابی ہر ممکن تعاون کا یقین دیا.”ڈیلی ویب ڈیسک "سے بات کرتے ہوئے عمران چوہدری برانچ مینیجر نے انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا اور بنک کے کاروباری مصرف کے اچھے
مستقبل کی امید ظاہر کی.

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔