پیر - 3 اکتوبر - 2022

ہارون آباد:موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے کار پر جاتے ہوئے مدرسہ کے مہتمم مشہور عالم دین قاری بدرعالم کو قتل کردیا ڈرائیور شدید زخمی: ہارون آباد سے ڈاکٹر آصف چوہدری کی رپورٹ

ہارون آبادکے نواحی علاقے 93/6Rمیں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مدرسے کے مہتمم بد عالم کو قتل کردیا اور ڈرائیور شدید زخمی فائرنگ سے مشہور عالم دین قاری بدرعالم موقع پر جاں بحق زخمی ڈرائیور کو اسپتال منتقل کردیا گیاقتل کی یہ واردات ہیڈ سیون آر چوک چوراستہ کے قریب چک 93/6r پر ہوئی جب مقتول اپنی کار نمبری 2146 ایل.ای اف پر جارہا تھانامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئےقاری بدر عالم 92/6R الصفاء پںلک سکول کے مالک اور جامعہ امدادیہ اسلامک سنٹر کے مہتمم تھے پولیس تھانہ فقیروالی نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا جائزہ لینا شروع کردیا

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔