پیر - 3 اکتوبر - 2022

ہارون آباد۔سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کا اجلاس،عہدیداران کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا.

ہارون آباد.(ڈاکٹر آصف چوھدری)۔سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کا اجلاس ھوا

اجلاس میں متفقہ طور پرعہدیداران وممبران کا انتخاب کیا گیا۔

…عہدیران کی تفصیل
اجلاس میں سر پرست نواب ظفر علی ناگرہ.

صدر محمد جمیل اختر چوہدری۔نائب صدردور ڈاکٹر محمد ذوالفقار قریشی۔زاہد حسین انجم۔

جنرل سکریٹری حاجی اصغر علی بھٹی۔جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر محمد آصف انجم چوہدری۔

 فنانس سکریٹری منور محمودقریشی۔انفارمیشن سکریٹری ایم آصف قمر۔ہارون آباد۔ممبران میں سید شاہد شاہ۔کامران آزاد۔چوہدری اویس شامل ہیں۔تمام عہدیران و ممبران نے ملک وقوم

کی ترقی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طور پر ادا کرنے کا عزم کیا۔ملک کی ترقی وخوشحالی میں میڈیا کے کردار پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔