منگل - 4 اکتوبر - 2022

ہارون آباد :المناک حادثہ،5 سالہ بچہ فرقان ٹریفک حادثہ میں جانبحق

ہارون آبا:(ڈاکٹر  آصف سے)پانچ سالہ فرقان ولد عمران جٹ سکنہ

55/4R جو کہ سکول سے پڑھ کر گھر کو واپس جا رہا تھا کہ چک 55/4R سڑک کراس کرتے ہوئے شہہ زور ڈالہ نمبری

LES_2316 نے ٹکر مار دی اور مذکورہ بچہ موقع پر جانبحق ہو گیا، ڈرائیور ڈالہ چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف بہ کارروائی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔