اتوار - 2 اکتوبر - 2022

ہارون آباد-وائٹل فاؤنڈیشن ہارون آباد کی طرف سے 50 ہزار بچوں میں سکول یونیفارم کے تحائف،چوھدری غلام مرتضیٰ سابق ایم پی اے کی خصوصی شفقت.ڈاکٹر آصف چوہدری کی رپورٹ 

وائٹل فاونڈیشن کے 50 ہزار بجوں میں سکول یونیفارم کا تحفہ تقسیم کرنے کے سلسلہ میں گورنمنٹ انگلش میڈیم ایلیمنٹری سکول 127/6R غربی میں تقریب منعقد ہوئی ۔ مہمان خصوصی چوہدری غلام مرتضی صاحب سابق ایم پی اے تھے۔سکول پہنچنے پر چوہدری عبدالغفور بیڈ ماسٹر، محمد عابد پی ایچ ڈی،چوہدری محمد اظہر(سابق چئیرمین) ،چوہدری انوارالحق(سابق چیئرمین)،اساتذہ اور معززین علاقہ نے استقبال کیا ۔چوہدری غلام مرتضی صاحب نے تمام بچوں کو وائٹل کی طرف سے یونیفارم کا تحفہ پیش کیا ۔واضح رہے کہ وائٹل فاؤنڈیشن ہارون آباد پہلے سے علاقہ میں رفاحی کاموں کے حوالے سے منفرد مقام رکھتی ہے.اس کے ذمہ داران اپنے علاقے کی فلاح وبہبود کے حوالے سے مشہور ہیں.عوامی و سماجی حلقے انکی خدمات کے معترف ہیں۔

تقریب کی تصویری جھلکیاں-

 

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔