اتوار - 2 اکتوبر - 2022

ہارون آباد.ڈینگی سے آگاہی مہم کے سلسلہ میں‌سیمینار،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت

۔ہارون آباد-ڈاکٹر آصف چوہدری سے

۔جناح ہال ہارون آباد  میں ڈینگی سے بچاو کے متعلق سیمینار ۔۔محکمہ زراعت کے آفسر چوہدری لطیف اللہ ۔اے سی ہارون آباد چوہدری طیب کی شرکت۔ ۔سیمینار میں ڈاکٹر عامررضا۔ڈاکٹر احمد۔عمران ساجد ۔اسجد۔انجمن تاجران۔میڈیا شرکا نے ڈینگی سے بچاو کے متعلق آگاہی فراہم کی سول ڈیفنس۔محکمہ انہار سمیت سول سوسائٹی کے لوگ بھی شریک ھوئے۔

۔۔سیمینار کا تصویری احوال۔۔

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔