منگل - 4 اکتوبر - 2022

ہارون آباد ۔۔۔۔پیرامیڈیکل کوالیفاٸیڈ ڈسپنسرز کوپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن اورپنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطایئوں میں شامل کرنے پرپرامن ہڑتال

کوالیفاٸیڈڈسپنسر کواعط اٸیوں کی لسٹ سے نکال کر ان کے کورسزکےمطابق آزادانہ کام کرنے کی اجازت دی جاٸ
مارون آباد ڈاکٹر آصف چوہدری سے- پیرامیڈیکس کوالیفاٸیڈ ڈسپنسرز کوپنجاب ہیلتھ کیٸرکمیشن اورپنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عطا ٸیوں میں شامل کرنے پرپرامن ہڑتال صدر ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن ہارون آباد میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن سعود فاروق۔غلام رسول۔چوہدری لیاقت۔جواد۔شہزاد فاروق ۔ملک راشد۔رمضان جانی ۔چوہدری حمید۔ڈاکٹر ذوالفقارقریشی ۔اوردیگر نے اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ کوالیفاٸیڈڈسپنسرزکواتاٸیوں کی لسٹ سے نکال کر ان کےکورسزکے مطابق آزادانہ کام کرنے کی اجازت دی جاٸے ریسکیو 1122ایمبولینس میں تعینات ڈراٸیور اور ڈسپنسر گاڑی میں موجود مریض جوموت اورزندگی کی کش مکش میں ہوتا ہے اس کو ٹریٹ منٹ دینےکی پوری اجازت ہے ان کے ساتھ ایمبولینس میں کوٸی ڈاکٹر نہیں ہوتا یہ لمہہ فکریہ ہے ان کامزید کہنا ہے کہ گورنمنٹ ڈیوٹی میں ڈسپنسر ڈاکٹر ہوتا ہے جب کہ ڈیوٹی کے بعد وہی اتاٸی یہ کہاں کا قانون ہے لیڈی ہیلتھ ورکرزجوگاٶں میں اپنی ڈیوٹی دیتی ہیں وہBP آپریٹرتھرمامیٹراورمیڈیسن استعمال کرتی ہیں اورمریض کا علاج کرتی ہیں جن کے پاس کوٸی ڈپلومہ نہیں ہوتا یہ کوالیفاٸیڈ ڈسپنسرکے ساتھ زیادتی ہے ہمیں انصاف دیا جاٸے

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔