اتوار - 2 اکتوبر - 2022
ہارون آباد 5فروری ریلی

ہارون آباد-5فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن.جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی۔

ھارون آباد.ڈاکٹر آصف چوہدری سے ۔۔جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی۔

ریلی میں راہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر محمد عارف رضا ملک۔جنرل سکریٹری جماعت اسلامی بھاولنگر ولید ناصر چوہدری۔امیر تحصیل عرفان اللہ۔امیر سٹی خالد سعید ریحان سمیت۔میڈیا نمائندگان اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

 تحصیل انتظامیہ اور سول سوسائٹی سمیت سماجی کارکنان نے کشمیر سے یکجہتی کے دن کے حوالے سے مختلف مقامات پر پینافلیکس بھی لگائے گئے

۔۔۔ 5 فروری یوم کشمیر کے دن ریلیوں کے شرکا نے کشمیر کے پرچم لہرائے اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگائے گئے

ھارون آباد۔ریلی مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی بلدیہ کے سامنے اختتام پذیر ھوئی۔

ھارون آباد۔ریلی کے اختتام پر کشمیریوں کی آزادی کت لئے خصوصی دعائیں کی گئیں

ھارون آباد ریلی میں سکیورٹی اداروں۔ریسکیو 1122کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ٹیم ۔سول ڈیفنس عظمت مدنی کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔