اتوار - 2 اکتوبر - 2022
حاظرین مجلس خطاب سنتے ہوئے۔

ہالینڈ. ایمسڑڈیم-فجر کی نماز باجماعت کی ادائیگی -بعد نماز علامہ قاری حسنات احمد کا خصوصی خطاب (ہالینڈ سےمنصور احمد بیورچیف کی رپوٹ)

(ہالینڈ. ایمسڑڈیم (منصور احمد بیورچیف
ہالنیڈ کے شہر ایمسڑڈیم آج صبح مسجد غوثیہ میں فجر کی نماز  ادا کی گئی جس میں پاکستانی بزنس کمیونٹی اور سینکڑو پاکستانی بھائیوں نے شرکت کی یہ باجماعت نماز مہینے میں مشترکہ طور پر ایک بار ضرور ہوتی ہے جس میں پاکستانی کیمونٹی بھر پور شرکت کرتی ہے بعد میں تمام شرکاء کو ریفرشمنٹ دی گئی مسجد غوثیہ کے امام وخطیب معروف اسلامی سکالر علامہ قاری حسنات احمد نے خصوصی خطاب کیا اورحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسئوہ حسنہ پر روشنی ڈالی جس میں مسجد غوثیہ کے صدر علی رضا ارشد ہاشمی پاکستان بزنس فورم کے چئر مین محمد ارشد عابد غزالی عبدالروف غوری عزیز مرچنٹ حاجی مجید سیلمان امین ترکی کاکا بٹ محمد جاوید اقبال کھوکھر صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ہالنیڈ سکالر چاچا تحریک انصاف ہالنیڈ کے جنرل سیکڑی غلام حسین کیانی سینئررپورٹر منصور احمد تحریک انصاف ہالنیڈ کے رہنما حاجی سہیل بھٹی اوردیگر احباب نے شرکت کی یہ سلسلہ مہینے کے پہلے ہفتے منعقد ہوتا ہے اور فجر کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں اور جس میں مسجد الکرم کے نمازیوں نے بھی بھرپور شرکت کی

۔۔۔تارکین وطن کے ہالینڈ کے اجتماع کے تصویری مناظر۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔