پیر - 3 اکتوبر - 2022

یوریا کھاد کی فروخت میں دسمبرکے دوران ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد ۔ (اے پی پی) یوریا کھاد کی فروخت میں دسمبر 2019ءکے دوران ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 1.22 ملین ٹن یوریا کھادیں فروخت کی گئی ہیں جبکہ نومبر 2019ءکے دوران فروخت کا حجم 0.38 ملین ٹن رہا تھا۔نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سینئر (این ایف ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2019ءکے دوران یوریا کھاد کی مجموعی فروخت میں 3.1 فیصد اضافہ سے فروخت کا حجم 6.1 ملین ٹن تک پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔