بدھ - 29 جون - 2022

dailywebdesk_uunrkf

پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار۔ 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد:عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کیلیے بدستور خطرہ ہیں، پاکستان میں پولیو …

مزید پڑھیں»

کے الیکٹرک کا قومی مفاد سے کیا تعلق ؟،صرف پیسہ بنا رہے ہیں۔چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کا قومی مفاد سے کیا تعلق ؟،کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرکے چلائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی ای سی ایچ ایس میں غیر قانونی …

مزید پڑھیں»

ملک بھر میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد: ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن حکام سے تمام بڑی آئل کمپنیز (او ایم سی)، پی ایس او، ٹوٹل پارکو اور شیل کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں او سی اے سی اور ڈیلرز ایسوسی …

مزید پڑھیں»

این اے 133 کے ضمنی انتخاب۔ تحریک انصاف نے میدان خالی چھوڑ دیا

لاہور:این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان خالی چھوڑ دیا۔ پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں»

کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں۔چیئرمین نیب

لاہور:چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ جو لوگ نیب پرالزام عائد کرتے ہیں کہ نیب حکومت کے خلاف ایکشن نہیں لیتا تو وہ بتائیں کہ انہوں نے حکومت کے خلاف کتنی درخواستیں دائرکی ہیں ؟۔ لاہور میں نیب کی جانب سے فراڈ متاثرین کو رقم واپس دینے …

مزید پڑھیں»

سندھ کے ہسپتال تو اصطبل بنے ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس

کراچی:تھرکے ہسپتالوں کی حالت زار پر چیف جسٹس پاکستان سیکریٹری صحت سندھ پر برہم ہو گئے ، ریمارکس دیے کہ تھر میں آپ کی اولاد نہیں ، والدین نہیں اس لیے آپ کو فکر ہی نہیں ، وہاں چھوٹے بچے مر رہے ہیں ۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں دوران …

مزید پڑھیں»

من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا الزام۔ تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد:من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کے اسکینڈل میں وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صحافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی اور …

مزید پڑھیں»

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ، برآمدات میں 33.89 اور درآمدات میں 19.22 فیصد نمو

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران اضافے کا رجحان ہے، برطانیہ کوبرآمدات میں 33.89 فیصد اور درآمدات میں 19.22 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں …

مزید پڑھیں»

اٹلی سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران 65.8 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 65.8 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی …

مزید پڑھیں»

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 20.73 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 20.73 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبر2021 تک کی مدت میں کھیلوں کے …

مزید پڑھیں»