ہفتہ - 23 اکتوبر - 2021

سیاست

ریاض:  پاکستان پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہونا چاہیے پاکستان پیپلز پارٹی ریاض کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو

ریاض:  پاکستان پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہونا چاہیے پاکستان پیپلز پارٹی ریاض میں کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان پیپلز پارٹی ریاض کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہونا چاہیے بلکہ خود حکومت کے خلاف تحریک چلائیں اس سے پارٹی اور پارٹی ورکر بھی …

مزید پڑھیں»

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد (یو این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز نے …

مزید پڑھیں»

شہید محترمہ بینطیر بھٹو کا سفر آخرت-تحریر – زاہد حسین:.

شہید محترمہ بینطیر بھٹو کا سفر آخرت-تحریر - زاہد حسین:.

 "شہید محترمہ بینطیر بھٹو کا سفر آخرت " اکتوبر میں بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر استقبالی جلوس میں دو بڑے دھماکوں اور ایک سو سے زائد کارکنوں کی شہادت کے بعد مجھے میرے رائیٹرز کے گلوبل فوٹو ایڈیٹر ٹام نے پہلے ایک ای میل کے ذریعے اور پھر فون …

مزید پڑھیں»

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی تفصیلات کے مطابق سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر گذشتہ دنوں سکھر بار میں ایڈووکیٹ ضیاء لنجار کے حامیوں …

مزید پڑھیں»

حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کونہیں، مریم نواز

حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کونہیں، مریم نواز

اسکردو(یواین پی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیارکسی ادارے یا شخص کونہیں صرف عوام کو ہے۔اسکردومیں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں عوام کی آوازبن کر یہاں آئی ہوں، آپ کا …

مزید پڑھیں»

میاں چنوں:جعلی حکومت کو عوام مسترد کر چکی ہے، پارٹی ٹکٹ دے یا نا دے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوں ،رکن پنجاب اسمبلی رانا بابر حسین کی پریس کانفرنس

میاں چنوں:جعلی حکومت کو عوام مسترد کر چکی ہے، پارٹی ٹکٹ دے یا نا دے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوں ،رکن پنجاب اسمبلی رانا بابر حسین کی پریس کانفرنس

میاں چنوں(عمرفاروق سے)مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے، جعلی حکومت کو عوام مسترد کر چکی ہے، پارٹی ٹکٹ دے یا نا دے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوں، مسلم لیگ کے کارکن ملتان کے جلسہ کیلئے تیار رہیں، لیگی رکن پنجاب اسمبلی پی پی 208 رانا بابر حسین …

مزید پڑھیں»

اقتدار میں بڑے بڑے لوگوں کو چھوٹی چھوٹی قیمت پر بکتے ہوئے دیکھا، چوہدری نثار علی خان

اقتدار میں بڑے بڑے لوگوں کو چھوٹی چھوٹی قیمت پر بکتے ہوئے دیکھا، چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا/واہ کینٹ:-(بیورو چیف نسیم حیدر) اقتدار میں بڑے بڑے لوگوں کو چھوٹی چھوٹی قیمت پر بکتے ہوئے دیکھا، چوہدری نثار علی خان چوہدری نثار علی خان کا دورہ ٹیکسلا/ واہ کینٹ، لوسر شرفو میں آصف نواز کے بھائی، گڑھی افغاناں میں ڈاکٹر قاری غلام مصطفیٰ مرحوم، اور بوہٹی پنڈ میں …

مزید پڑھیں»

عمران نیازی نے چھپ کر نواز شریف کی تقریر سنی، رانا ثناء اللّٰہ

عمران نیازی نے چھپ کر نواز شریف کی تقریر سنی، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ووٹ کی چوری آئین کی خلاف ورزی اور عوام سے غداری ہے، عمران نیازی سمیت سلیکٹڈ ٹولے نے چھپ کر نوازشریف کی پوری تقریر سنی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا …

مزید پڑھیں»

  نوشہروفیروز:جتوئی گروپ اور جی ڈی اےکے رہنماؤں کی دھڑا دھڑ پیپلز پارٹی میں شمولیت- ڈویژنل صدر پی پی ،بےنظیر آبادضیاءالحسن لنجار کی کامیاب حکمت عملی

  نوشہروفیروز:جتوئی گروپ اور جی ڈی اےکے رہنماؤں کی دھڑا دھڑ پیپلز پارٹی میں شمولیت- ڈویژنل صدر پی پی ،بےنظیر آبادضیاءالحسن لنجار کی کامیاب حکمت عملی

نوشہروفیروز (ڈسٹرکٹ رپورٹر ظہیر عباسی) یپلز پارٹی شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے ڈویژنل صدر اور سابق وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کے سبب ضلع نوشہرو فیروز میں جتوئی گروپ اور جی ڈی اےکے رہنما دھڑا دھڑ پی پی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں»

چار ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے، شیخ رشید

چار ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے، شیخ رشید

لاہور(یواین پی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 4 ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے، مفتی محمود نے بھی کہا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہے اس کا نتیجہ جو نکلا، وہ بھی ان کے سامنے ہے، کہیں گند پڑ گیا تو یہ ملک خانہ …

مزید پڑھیں»