ہفتہ - 23 اکتوبر - 2021

کاروبار

سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا چیئرمین شیر علی ارباب کی قیادت میں فیڈمک کا دورہ، ترجیحی اکنامک زون کے منصوبہ پر بریفنگ لی

فیصل آباد ۔21اکتوبر (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے وفد نے کمیٹی کے چیئرمین شیر ارباب علی کی سربراہی میں فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی اور پاکستان کے پہلے ترجیحی اکنامک زون علامہ اقبال …

مزید پڑھیں»

رواں مالی سال ستمبر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا ،عبدالرازاق داؤد

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال ستمبر میں برائے راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی ) میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا ۔] جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ستمبر …

مزید پڑھیں»

قصور، گندم کے کاشتکاروں کو زمین کا تجزیہ اور کھاد خریدنے سے قبل اس کا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت

قصور۔21اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصوراحمدنویدامجدنے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو آئندہ فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کیلئے کاشت سے قبل زمین کا تجزیہ اور کھاد خریدنے سے قبل اس کا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے‘کاشتکار زمین کے تجزیہ کی لیبارٹری رپورٹس …

مزید پڑھیں»

کاشتکاروں کو 15نومبر تک السی کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 6کلوگرام جبکہ بارانی علاقوں میں 8کلوگرام فی ایکڑ رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ السی کی کاشت فوری طور پر شروع کردیں تاکہ بروقت کاشت مکمل ہونے کی صورت میں بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق السی کی کاشت …

مزید پڑھیں»

ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اگست میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1.47 ارب ڈالر تھا جو ستمبر میں کم ہو کر 1.13 ارب ڈالر ہو گیا۔ بدھ کو وزارت خزانہ سے جاری ایک …

مزید پڑھیں»

ٹرانزیکشن بینکنگ خدمات کی فراہمی کے لئے میزان بینک کا ملر اینڈ فپس کے ساتھ معاہدہ

کراچی۔20اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کے بہترین بینک میزان بینک نے ٹرانزیکشن بینکنگ خدمات فراہم کرنے کیلئے ملر اینڈ فپس پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس معاہدے کے تحت میزان بینک اپنے اسٹیٹ آف دی آرٹ بینکنگ سلوشنز …

مزید پڑھیں»

ایشیائی ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈیجیٹلائزیشن سے فائدہ اٹھائے، مجید عزیز

کراچی۔20اکتوبر (اے پی پی):ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی)کے سابق صدر مجید عزیز نے ایشیائی ٹیکسٹائل انڈسٹری پر زور دیا ہے کہ وہ لازمی طور پر ڈیجیٹلائزیشن کو اختیار کریں تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاکر انڈسٹری کو فروغ دیا جاسکے تاہم حقیقت یہ …

مزید پڑھیں»

وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹوں میں مختلف منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان ہے، حزب اختلاف اور بعض میڈیا ہائوسز اس مسئلہ پر بحث کو کم کریں۔ اتوار کو اپنے مختلف ٹویٹس میں وفاقی …

مزید پڑھیں»

پرامن افغانستان ہی "ہارٹ آف ایشیا” کے طور پر اپنی صلاحیتوں سے ایشیائی خطہ سے مربوط ہو سکتا ہے، افتخار علی ملک

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے پرامن افغانستان ہی “ہارٹ آف ایشیا” کے طور پر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی علاقوں سے مربوط ہو سکتا ہے لیکن اس …

مزید پڑھیں»

فوڈ گروپ کی برآمدا ت میں اگست کے دوران سالانہ بنیاد پر48.09 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):فوڈ گروپ کی برآمدا ت میں اگست 2021 کے دوران سالانہ بنیاد پر 48.09 فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات ( پی بی ایس) کے مطابق رواں سال اگست کے دوران برآمدات کا حجم بڑھ کر325.750 ملین ڈالر رہا جبکہ اگست 2020 کے …

مزید پڑھیں»