ہفتہ - 23 اکتوبر - 2021

اہم ترین

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی مانند بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی مانند بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(یواین پی )وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔ وزیراعظم کی سربراہی میں بنی گالہ میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں»

تحریک انصاف نے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا

تحریک انصاف نے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا

اسلام آباد(یواین پی) تحریک انصاف نے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ شامل ہے جس …

مزید پڑھیں»

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آبا (یو این پی) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض …

مزید پڑھیں»

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں ہیں اور حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ معاشی میدان میں اس مثبت پیش رفت کے ثمرات کا فائدہ عوام کو میسر آئے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اشیا ئے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں …

مزید پڑھیں»

پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی، آرمی چیف

پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی، آرمی چیف

راولپنڈی (یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کورہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر ایل او سی کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا …

مزید پڑھیں»

کراچی:فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی کے صحافیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی:فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی کے صحافیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی کے صحافیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہفرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کراچی کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی، فرانس میں حکومتی سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور،کراچی پریس کلب اور کراچی …

مزید پڑھیں»

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (یواین پی) عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے جاری ہدایات پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس …

مزید پڑھیں»

صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو ملنے والے تمام تحائف کی نیلامی کا فیصلہ۔

صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو ملنے والے تمام تحائف کی نیلامی کا فیصلہ۔

اسلام آباد ۔ولید بن مشتاق ۔۔۔ وزیر اعظم کو تحفہ ملنے والی ایک کروڑ 75 لاکھ روپے کی گھڑی بھی نیلامی کے لیے پیش۔رواں سال 213 قیمتی تحائف کی نیلامی کی جائے گی۔ کابینہ ڈویژن وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے 2017 سے 2020 کے درمیان …

مزید پڑھیں»

حکومت کا اپوزیشن کو مزید جلسوں کی اجازت نہ دینے کا عندیہ

حکومت کا اپوزیشن کو مزید جلسوں کی اجازت نہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد (یواین پی) حکومت کا اپوزیشن کو مزید جلسوں کی اجازت نہ دینے کا عندیہ، گزشتہ روز گوجرانوالہ میں طے پائے معاہدے اور کرونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، اجازت نہ دینے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کو …

مزید پڑھیں»

اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی،میثاق جمہوریت کی طرح نیا معاہدہ ہونے کا امکان

اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی،میثاق جمہوریت کی طرح نیا معاہدہ ہونے کا امکان

اسلام آباد: (یواین پی) ملک بھر میں اپوزیشن کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں 11 جماعتوں کا میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے حکومت مخالف اے پی سی اتوار کو اسلام آباد میں ہو گی، اس …

مزید پڑھیں»