اتوار - 29 مئی - 2022

ماہانہ آرکائیو: دسمبر 2021

سی آر اے کےسالانہ انتخابات میں راؤ عمران اشفاق صدر،طحہٰ عبیدی جنرل سیکریٹری منتخب

سی آر اے کےسالانہ انتخابات میں راؤ عمران اشفاق صدر،طحہٰ عبیدی جنرل سیکریٹری منتخب – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں سی آر اے کےسالانہ انتخابات میں راؤ عمران اشفاق صدر،طحہٰ عبیدی جنرل سیکریٹری منتخب Source link

مزید پڑھیں»

رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں 70 کاروباری اداروں نے خصوصی اقتصادی زونزمیں ایکٹوسٹیٹس حاصل کیا

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں 70 کاروباری اداروں نے خصوصی اقتصادی زونز( ایس ای زیڈز) میں ایکٹوسٹیٹس حاصل کیا ہے جبکہ گذشتہ8 سالوں میں صرف200 کاروباری اداروں کو یہ سہولت حاصل ہوئی تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) کی …

مزید پڑھیں»

گرین بس کراچی کے لیے ایک تحفہ ہے۔وزیراعظم

کراچی:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ صوبے میں جو بھی کام کر رہے ہیں وہ سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کریں۔ کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ کےفور منصوبہ اگست 2023 تک مکمل …

مزید پڑھیں»

خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر4 کروڑ روپے ہتھیانے والا جعلی عامل گرفتار

خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر4 کروڑ روپے ہتھیانے والا جعلی عامل گرفتار – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر4 کروڑ روپے ہتھیانے والا جعلی عامل گرفتار Source link

مزید پڑھیں»

معصوم بچوں کی باتوں کا برا نہیں منانا چاہیے۔اسد عمر

کراچی:وفاقی وزیراسد عمرنے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی باتوں کا برا نہیں منانا چاہیے ، وہ کہتا ہے کہ ہمیں وقت چاہیے ، بیٹا آپ کے نانا 1971 میں اقتدار میں آئے،آپ کی وفاق میں 4 اور صوبے میں 6 …

مزید پڑھیں»

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پرعمل درآمد نہیں کیا جن پراتفاق ہوا تھا۔ بی بی سی کے مطابق گذشتہ رات کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے …

مزید پڑھیں»

وزیر اعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کر دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا۔گرین لائن کاکرایہ 15 سے 55 روپے تک ہو گا، منصوبے پر25 ارب،50کروڑ روپے لاگت آئی ہے ۔ شہریوں کیلیے باقاعدہ سروس کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا۔ 15 دن ٹیسٹ رن جاری رہیں گے۔ گرین لائن کا …

مزید پڑھیں»

کن چیزوں کی قیمتیں بڑھیں گی ۔شوکت ترین نے بتا دیا

اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے …

مزید پڑھیں»

ادھورے منصوبے کا افتتاح عوام سے دھوکہ ہے ۔ سراج الحق

لاہور:وزیر اعظم عمران خان کے گرین بس کے افتتاح  کیخلاف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے بعد سراج الحق بھی میدان میں آگئے اورکہا کہ ادھورے منصوبے کا افتتاح عوام سے دھوکہ ہے ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان بھی …

مزید پڑھیں»

عمران خان نواز شریف کا شکریہ ادا کریں۔ مریم اورنگزیب

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ ان کی وجہ سے انہیں تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے۔ اسلام آباد میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ  پریس …

مزید پڑھیں»