بدھ - 29 جون - 2022

پاکستان کمیونٹی کلب اور سعودی اسپینش سکول فٹبال کلب کے درمیاں پاک سعودی فرینڈ شپ تعلقات کی بنیاد پر فٹبال میچ کا انعقاد

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم

جدہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پر مشتمل فٹبال کلب نے نمائشی میچ میں سعودی اسپینش سکول فٹبال کلب کو شکست دے دی ، نمائشی میچ پاک سعودی دوستی کو مضبوط کرنے اور ہم آہنگی بڑھانے کیلئے کھلا گیا۔
پاکستان کمیونٹی کلب اور سعودی اسپینش سکول فٹبال کلب کے درمیاں پاک سعودی فرینڈ شپ تعلقات کی بنیاد پر فٹبال میچ کھیلا گیا پاکستانی کلب نے میچ کے آغآز میں ہی دو گول کرکے سبقت حاصل کرلی ، اسپینش اسکول کلب میچ کے اختتام پرایک گول کرنے میں کامیاب ہوئی یو پاکستانی کلب نے میچ یک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا اس موقع پر مہمان خصوصی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے جنہوں نے خطاب میں کہا کہ دونوں ملکوں کے کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں آج کی جیت کیسی ایک ٹیم کی نہیں بلکہ دونوں کلب کی ہے سعودی عرب کے ساتھ ہمارے مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں اود اسطرح کی سپورٹس ایکٹوٹی سے ہمارے تعلقات میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گیے میچ کی اختتامی تقریب میں خالد مجید نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ، پاکستان کمیونٹی کلب اور سعودی اسپینش سکول کلب کی جانب سے قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کو نئے سال کی ٹوئنٹی ٹوائنٹی شرٹ بھی دی گی اور اسکے ساتھ پاک میڈیا جرنلسٹس فورم اور سعودی میڈیا ٹیم کو بہترین میچ کوریج کے حوالے سے اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دئے گئے، آخر میں پاکستان کمیونٹی کلب کے چئیرمین کیمونٹی کلب بوسف بخش نے پاک میڈیاجرنلسٹس فورم کی چئر پرسن خدیجہ ملک ،صدر نورالحسن گجر اور انکی پوری ٹیم اور سعودی میڈیا کا میچ میں شریک ہونے پر شکریہ ادا کیا ۔۔

تصاویر نورالحسن گجر

یہ بھی چیک کریں

اسلام آباد ۔" کانشیاں بگ بیش سیزن ٹو" سیریز کا شاندار اختتام ،فائنل جوسچہ گلیڈیٹر کے نام --مہمانان خصوصی، پاکستانی قومی کرکٹر عمر امین اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم سعودی عرب کے صدر چوہدری نورالحسن گجر۰۰

اسلام آباد ۔” کانشیاں بگ بیش سیزن ٹو” سیریز کا شاندار اختتام ،فائنل جوسچہ گلیڈیٹر کے نام –مہمانان خصوصی، پاکستانی قومی کرکٹر عمر امین اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم سعودی عرب کے صدر چوہدری نورالحسن گجر۰۰

اسلام آباد ۔(خصوصی رپورٹ)کانشیاں بگ بیش سیزن ٹو سیریز کا شاندار اختتام۰ فائنل جوسچہ گلیڈیٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔