اتوار - 14 اگست - 2022
موٹروے، برہان کے قریب گاڑی سے منشیات برآمد ، فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان گرفتار

موٹروے، برہان کے قریب گاڑی سے منشیات برآمد ، فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان گرفتار

(بیورو چیف نسیم حیدر)

موٹروے، برہان کے قریب گاڑی سے منشیات برآمد ، فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق برہان کے قریب موٹر وے پولیس نے ایک گاڑی نمبر LEC 3438 کرولا کو کھڑے دیکھا ۔موٹروے پولیس مدد کی غرض سے جب گاڑی کی طرف بڑھی تو گاڑی میں موجود ڈرائیور نے مشکوک انداز میں گاڑی موقع سے بھگا دی جس کا تعاقب کیا گیا اور اور تگ ودو کے بعد اسے روک رو کر گاڑی میں موجود دو ملزمان وہاب ولد نواب خان سکنہ پشاور اور اس کا ساتھی تعلم ولد مختیار سکنہ پشاور کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے 7 کلو گرام چرس برآمد ہوئی جس سے ملزمان اسلام آباد سے مانسہرہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ملزمان کو تھانہ حسن ابدال کے حوالے کر دیا گیا
ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے زون)

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔