اتوار - 14 اگست - 2022
جدہ:پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم کی جانب سے دعوت سحور کا اہتمام

جدہ:پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم کی جانب سے دعوت سحور کا اہتمام

جدہ:(رپورٹ امداد حسین لک)پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم کی جانب سے دعوت سحور کا اہتمام
جدہ کے مقامی ہوٹل میں کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم کی جانب سے میاں شہباز شریف کی رہائی کی خوشی میں دعوت سحور کا اہتمام کیا گیا چوہدری محمد اکرم نے کہا کہ میاں شہباز شریف نے جمہوریت کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کا ہر ورکر انکی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں اپنی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دعوت سحور میں چوہدری احسان الہی گجر،چوہدری رضوان الحق،عابد سیٹھ،چوہدری طارق اور چوہدری وحید نے خصوصی شرکت کی۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔