مظہرنواز بھٹی جو عرصہ 21 سال سے صحافتی خدمات سر انجام دے رہے ہیں صحافت کا آغاز قومی اخبار روزنامہ نوائے وقت ملتان سے کیا جو اپنی صحافتی سرگرمیاں اب سعودی عرب کے شہر المدینہ المنورہ سے سرانجام دے رہے اور اس سے قبل مختلف ٹی وی چینل ،میڈیا ہاوسزسےمنسلک رہے اور ان کے کئی کالم مختلف قومی اخباروں میں شائع ہو ئے ۔ فون نمبر۔00966545563417،00923006724740
