ہفتہ - 23 اکتوبر - 2021
میاں چنوں : ہمیں یا تو پرموٹ کیا جائے یاپھر تیاری کا مکمل وقت دیا جائے.  مختلف کالجز کے طلباء محمد علی سپیرییر کالج، محمد طلحہ اسپائر کالج، فصیح خان پنجاپ کالج کی پریس کانفرنس

میاں چنوں : ہمیں یا تو پرموٹ کیا جائے یاپھر تیاری کا مکمل وقت دیا جائے.  مختلف کالجز کے طلباء محمد علی سپیرییر کالج، محمد طلحہ اسپائر کالج، فصیح خان پنجاپ کالج کی پریس کانفرنس

میاں چنوں (عمر فاروق سے) ہمیں یا تو پرموٹ کیا جائے یاپھر تیاری کا مکمل وقت دیا جائے. یہ باتیں مختلف کالجز کے طلباء محمد علی سپیرییر کالج، محمد طلحہ اسپائر کالج، فصیح خان پنجاپ کالج نے پریس کانفرنس کے دوران کہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کالج اور ایکیڈمیاں بھی بند کردی گئی جس کیوجہ سے سلیبس مکمل نہیں ہو سکا. اگر اسی طرح ہم سے امتحان لیاجائے اور تیاری نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کے صرف پاسنگ مارک آئیں گے تو آگے یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے مسئلہ بنے گا. ویسے بھی اگر موجودہ حالات میں امتحانات کا انعقاد کیا گیا اور کوئی طالب علم کرونا وائرس کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تو کون ذمہ دار ہوگا جبکہ ہمارے وزیر تعلیم شفقت محمود کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا. ہمارا وزیراعظم پاکستان وزیر تعلیم شفقت محمود سے مطالبہ ہے کہ ہمارے مطالبات پر غور کیا جائے.طلباء نے پریس کلب کے باھر احتجاج بھی کیا طلباء نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر احتجاجی نعرے اور مطلبات درج تھے

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: یوٹیلیٹی اسٹوروں پر سرعام سامان فروخت ہونے لگا، عوام پریشان غریب گھرانوں کی عورتیں انتظار کرنے لگی، اعلی حکام سے کارروائی کا مطالبہ

پنوعاقل: یوٹیلیٹی اسٹوروں پر سرعام سامان فروخت ہونے لگا، عوام پریشان غریب گھرانوں کی عورتیں انتظار کرنے لگی، اعلی حکام سے کارروائی کا مطالبہ

پنوعاقل(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق پنوعاقل سٹی میں موجود یوٹیلیٹی اسٹوروں پر سرعام سامان فروخت ہورہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے