جمعرات - 9 دسمبر - 2021

وزیراعظم کل نوجوانوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم نے کل نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بلالیا۔

وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ عمران خان نوجوانوں کیلیے 4 نئے پروگرامزکا آغاز کریں گے۔ 137 یونیورسٹیز میں 25 لاکھ طلبا کیلیے کامیاب جوان مرکز کا آغاز کریں گے۔ طلبا کو کیریرکونسلنگ، اسکالرشپ، جاب پلیسمنٹ، بزنس سینٹر کی سہولیات دی جائیں گی۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کل کھیلوں کے فروغ کیلیے ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچ کریں گے، 12 مخلتف کھیلوں میں نیا ٹیلنٹ تلاش کرکے قومی سطح پر لایا جائیگا۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے