لاہور: اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پرتصاویر شیئر کیں، جس میں وہ مکمل سیاہ لباس میں سٹائلش انداز میں نظر آئیں۔
ان کی یہ تصاویر وائرل ہو چکی ہیں۔تاہم، ان کا یہ لباس مداحوں کو متاثر کرنے کے بجائے تنقید کی زد میں آگیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے لباس کو سخت ناپسند کیا اور شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی اداکارہ کو ایسانازیباتصاویر سے پرہیز کرنا چاہئے۔