پیر - 20 ستمبر - 2021

پرائیویسی پالیسی

یہ پرائیویسی نوٹ ہمارے اپنے اور سائٹ کو استعمال کنندگان کے حقوق کے متعلق ہے۔

یہ سائٹ آپ کےحقوق کا احترام کرتی ہے۔کسی بھی فارم کو پُر کرتے وقت جو ذاتی معلومات آپ فراہم کرتے ہیں وہ آپ کی اجازت کے بغیر ظاہر نہیں کی جائیں گی۔اس سلسلہ میں ورلڈ وائڈ پرائیویسی پالیسی کو مد نظر رکھا جائے گا۔

سائیٹ پر موجود کسی بھی قسم کا فارم پر کرتے وقت یا سائیٹ کو سبسکرائیب کرتے وقت آپ با اختیار ہیں کہ آپ ہم سے رابطہ کا مرحلہ معطل کرسکتے ہیں۔

اس ویب سائیٹ پر ہم اور آپ کے علاوہ اگر کوئی تیسرا فریق بھی آپکی ذاتی معلومات کا تقاضہ کرتا ہے تو آپ بااختیار ہیں کہ سائیٹ کے اس حصہ سے نکل جائیں یا شامل رہیں۔

ویب سائیٹ کے زریعے جو معلومات ویب کے خودکار سسٹم سے اکٹھی ہوتی ہیں ان کی جانچ پڑتال کا کام صرف اس لئے کیا جاتا ہے کہ سائیٹ کے استعمال کنندگان کے رحجانات اور ویب سرچ کی بنیاد پر ان کی دلچسپیوں کے بارے میں معلومات کی بناء پر بہتر خدمات مہیا کی جاسکیں۔

یہ معلومات جو کہ خالصتا سائیٹ کی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے لی جاتی ہیں ان کو کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جائے گا اس سلسلہ میں استعمال کنندہ کے حقوق کا خیال رکھنا ہماری اولین کوشش ہوگی۔

ڈیلی ویب ڈیسک نے سائیٹ(dailywebdesk.com)کو

 محفوظ ترین بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے جس کی بناء کو صارفین کو اطمینان دلاتے ہیں کہ آپ بلا جھجک سائیٹ پہ آسکتے ہیں اور آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

معزز صارفین سائٹ /خبر تصویر/اشتہار کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔تاہم کمنٹس/رائے کے اظہار میں خلوص اور شائستگی کی توقع ہے۔

ضروری اعلان/ وضاحت:

اس سائٹ کا مقصد اردو زبان جو کہ ارض پاکستان کی قومی زبان ہے اسکی ترویج وترقی میں اپنا حصہ ڈالناہے۔اس سائیٹ پر موجود مواد کی صحت بارے ہمارا کوئی دعویِ نہیں ہے۔اس مواد کا حصول آپکی دلچسپی اور اردو کی ترویج کے لئے ہے۔اس میں شائع اشتہارات،مضامیں،کمنٹس وغیرہ کی ہماری طرف سے کوئی گارنٹی نہیں ہے۔

سائیٹ کے مواد پر ہمارے کوئی حقوق نہیں ہیں یہ حقوق متعلقہ پبلشرز کے پاس ہیں اگر کسی کو اس سلسلہ میں شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کریں -آپ کے ساتھ ہر ممکن تعان کیا جائے گا۔