پیر - 3 اکتوبر - 2022

dailywebdesk_uunrkf

الطاف کی باقیات خورشید میموریل ہال مسمارکر دیاگیا

کراچی:عزیزآباد میں غدارالطاف حسین کی باقیات خورشید میموریل ہال مسمار کردیا گیا، پارک پر قبضہ کرکے بنایا گیا مرکزی سیکریٹریٹ ٹوٹنے سے متحدہ لندن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کی افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ذرائع کے مطابق خورشید بیگم کی بر سی کے موقع پر متحدہ لندن نے پاور شو …

مزید پڑھیں»

سام سنگ کمپنی نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ مل کر 50ہزار ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کردیا ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کے سام سنگ کمپنی نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ مل کر 50ہزار ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کردیا ہے۔ پیر کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کے اگلے دو سالوں میں …

مزید پڑھیں»

شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا، کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز اور شہبازشریف نے 1994 سے 1998 تک …

مزید پڑھیں»

ملک میں کرونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 336 کیسز سامنے آئے، مزید 10 افراد کرونا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 858 مریض شفایاب ہو گئے، …

مزید پڑھیں»

سری لنکن شہری پریانتھا کماراکی میت لاہور سے کولمبو روانہ

سیالکوٹ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کماراکی میت لاہور سے کولمبو روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکارعلی الصبح ہسپتال پہنچے تھےجہاں انہوں نے پریانتھا …

مزید پڑھیں»

لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) پھر کامیاب

لاہورکےحلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے پھرکامیابی حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133  میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ضمنی انتخاب میں …

مزید پڑھیں»

پاکستان اوربنگلہ دیش کی دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، جاری مالی سال میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات میں 42.84 فیصد جبکہ بنگلہ دیش …

مزید پڑھیں»

حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب ۔ پولنگ ختم۔ ووٹوں کی گنتی جاری

لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے بڑے معرکے میں پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلم گل اور ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے …

مزید پڑھیں»

شائستہ پرویز ملک نے پریذائیڈنگ افسران پرالزام لگا دیا

لاہور:حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے پریذائیڈنگ افسران پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی ہدایت کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوارکی جانب سے الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں»