پیر - 3 اکتوبر - 2022

dailywebdesk_uunrkf

نومبر میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ رواں سال ماہ نومبر میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیائی ممالک …

مزید پڑھیں»

ملک میں مالیات اورانشورنس کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.68 فیصداضافہ

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں مالیات اورانشورنس کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7.68 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے اس حوالہ …

مزید پڑھیں»

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے،ہفتہ رفتہ میں 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 9 دسمبر2021 کوختم …

مزید پڑھیں»

لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم گرفتار

کوئٹہ : لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اوراس کے بھائی کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کران میں سے متعدد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم …

مزید پڑھیں»

لاہور پہلے نمبر آگیا مگر آلودگی میں

لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہورآج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے بدستور ڈیرے ہیں، آج ایک بار پھر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر موجود ہے، لاہورکا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 396 ریکارڈ کیا گیا …

مزید پڑھیں»

علی زیدی کوبرطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لندن:برطانیہ کے دورے پرآئے وفاقی وزیرعلی زیدی کوتلاشی نہ دینے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی منگل کے روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہاؤس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں …

مزید پڑھیں»

حکومت برآمدات بڑھانے کے لیے دن رات کوشاں ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کا ٹی ڈی اے پی میں پاکستان ورچوئل ایکسپورٹ گیلری کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کراچی۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات بڑھانے کے لیے دن رات کوشاں ہے، پاکستان اعلی معیار کی مصنوعات برآمد کرتا ہے۔یہ بات انہوں نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) …

مزید پڑھیں»

مرتضیٰ وہاب نے عمران خان کا نام اعلان خان رکھ دیا

کراچی:ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت صرف اعلانات تک محدود ہے ، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہیے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سائٹ ایریا وفاق کو ڈالر کما کر دیتا ہے مگر وفاق نے سائٹ ایریا کیلیے کچھ نہیں …

مزید پڑھیں»

چیئرمین نیب ڈیلی ویجز پر ہیں. شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال بعد مکمل ہونے کے بعد آج گرین لائن بس کا افتتاح ہونےجا رہا ہے ، اورافتتاح وہ وزیر اعظم کرنے جا رہے ہیں جن کا دور دور …

مزید پڑھیں»