پیر - 3 اکتوبر - 2022

dailywebdesk_uunrkf

شہباز شریف اور حمزہ منی لانڈرنگ مقدمے میں مرکزی ملزم نامزد

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدراوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف اوران کے بیٹے حمزہ شہباز کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگرکے خلاف چالان تیارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہبازکو مرکزی ملزم نامزد کیا ہے۔ نجی …

مزید پڑھیں»

پاکستان اورشمالی یورپ کے ممالک کے تجارتی حجم میں جاری مالی سال میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):پاکستان اورشمالی یورپ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، جاری مالی سال میں شمالی یورپ کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں …

مزید پڑھیں»

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2.651 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2.651 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 25.150 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 3 دسمبر2021 کو ختم ہونے والے …

مزید پڑھیں»

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے17ویں ای کچہری کاانعقاد

وزیراعظم کے وژن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے 17ویں ای کچہری کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر جنرل سی اے اے جناب خاقان مرتضیٰ نے ای کچہری کی صدارت کی اور شہری ہوابازی اور ملک میں ہوائی اڈوں سے متعلق سوالات کے …

مزید پڑھیں»

کہیں کوئی “”سیٹنگ”” ہی نہ ہو ۔ مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جب میں گورنر سندھ سے ملاقات کیلیے گورنر ہاؤس جا رہا تھا تو مجھے راستے میں خطرہ محسوس ہو رہا تھا کہ کہیں کوئی “”سیٹنگ”” ہی نہ ہو ۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں»

سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی: سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق سندھ کے اسکولز3 جنوری …

مزید پڑھیں»

 وزیر اعظم سے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ نےملاقات کی ، وزیر اعظم نے  متاثرین کو لا پتہ شخص کی بازیابی کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق  وزارت داخلہ کے اہلکار بھی لا پتہ صحافی کے …

مزید پڑھیں»

احسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کا افتتاح مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈ الگنے سے زخمی

احسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کا افتتاح مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈ الگنے سے زخمی – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں احسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کا افتتاح مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈ الگنے سے زخمی Source link

مزید پڑھیں»