پیر - 3 اکتوبر - 2022

dailywebdesk_uunrkf

شہباز شریف نے آصف زرداری کے بیان کو افسوسناک قرار دیدیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کے نواز شریف سے متعلق بیان پررد عمل دیتے ہوئے بیان کو افسوسناک قرار دےد یا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ آصف علی زردری کا بیان افسوسناک ہے، نواز شریف کی پاکستان کے ساتھ …

مزید پڑھیں»

گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 2023میں پہلی فلائیٹ لینڈ کرے گی ، چینی سفیر

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام نے مشترکہ خواب دیکھے ہیں ،گوادر پر تیزی سے کام کر رہے ہیں،سال 2023 میں گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی فلائٹ لینڈ کرے گی۔ ان خیالات کا …

مزید پڑھیں»

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جس سے پاکستان کے قرضوں اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازسے اب تک ڈالرکی قیمت میں 61 پیسے …

مزید پڑھیں»

مرکزی بینک سائبر سیکورٹی پر علاقائی تعاون اور اشتراک کے مراکز کو ترقی اور فروغ دیں،گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر

کراچی۔9دسمبر (اے پی پی):گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن کا عمل اس ہزاریے میں آنے والی سب سے بڑی اور پر اثر تبدیلیوں میں سے ایک ہے جو عالمی پیمانے پر حقیقی معیشت اور مالی شعبے کو از سرِ نو ڈھالنے کا کام …

مزید پڑھیں»

مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ بیٹھا ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت سنبھالنے کیلئے قیام امن کیلئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا مگر وہ  ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ بیٹھا۔ وزیر اعظم عمران خان نے  پر امن اور خوشحال جنوبی ایشیا کے موضوع پر سیمینار سے خطاب …

مزید پڑھیں»

  کورونا وائرس نے مزید10 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد: ملک بھر میں  کورونا وائرس نے مزید 10 افراد کی جان لے لی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 803 ہو گئی ہے ۔  پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار 53 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این …

مزید پڑھیں»

رات گئےشہرقائد زلزلے سے لرز اٹھا

کراچی:رات گئےشہرقائد زلزلے سے لرز اٹھا جس سے خوفزدہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی آئی چندر یگر روڈ ،گلشن حدید، گلزار ہجری ، پورٹ قاسم،صدر،ملیر کینٹ،اسکیم33، سپر ہائی وے، پہلوان گوٹھ، گلستان جوہر، قائد آباد ، شاہ فیصل …

مزید پڑھیں»

شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج۔فیصلہ محفوظ

پشاور:سینیٹ کے ضمنی انتخاب کیلیے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے  کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں الیکشن ٹریبونل میں  شوکت ترین کے سینیٹ کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ، الیکشن ٹریبونل نے …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا

کراچی:پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا، یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔نجی اسپتال نے خاتون مریضہ میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق متاثرہ خاتون بیرونِ ملک سے آئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں۔ …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں پولیس سب سے زیادہ کرپٹ۔عدلیہ دوسرے نمبر پرآ گئی

اسلام آباد:ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اورگورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بدعنوان اداروں …

مزید پڑھیں»