پیر - 3 اکتوبر - 2022

dailywebdesk_uunrkf

مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد:احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک پھر موخرکر دی ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغرعلی نے نوری آباد پاور پلانٹ کے ٹھیکے میں بے ضابطگیوں اور منی …

مزید پڑھیں»

بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ:بلوچستان میں حانے تل کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لیویزذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، تاہم لاشوں …

مزید پڑھیں»

ڈھاکہ ٹیسٹ۔ بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور8 رنز سے شکست

ڈھاکہ:پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور8رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا اور ساتھ ہی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اپنے پہلے دونوں میچز جیت لیے ۔ فالو آن ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی ابتدائی 4 وکٹیں 25 رنز پر …

مزید پڑھیں»

رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا۔وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ای سی ایل …

مزید پڑھیں»

پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ …

مزید پڑھیں»

مہنگائی سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔وزیراعظم کا اعتراف

پشاور:وزیر اعظم عمران خان نےاعتراف کرلیا کہ ملک میں  مہنگائی ہے اورلوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔ پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجرا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا  دنیا کے …

مزید پڑھیں»

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کے دائرہ کارمیں توسیع کیلئے 60 کروڑ30 لاکھ ڈالر معاونت کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کے دائرہ کارمیں توسیع کیلئے 60 کروڑ30 لاکھ ڈالرکی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے بدھ کوجاری بیان میں کہاگیاہے کہ حکومت پاکستان …

مزید پڑھیں»

پنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشن

لندن:مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق پنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشن لے کر نواز شریف سے ملاقات کیلیے لندن پہنچ چکے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ایاز صادق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے اوران ہاؤس …

مزید پڑھیں»

ملک بھر میں کوروناسے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 793 ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق  پاکستان میں مہلک وائرس سے …

مزید پڑھیں»