منگل - 31 جنوری - 2023

مقامی خبریں

رحیم یار خان:کرونا وائرس کے 33 متاثرین صحت یاب،ضلع میں‌کُل صحت یاب افراد کی تعداد 82 ہوگئی

رحیم یار خان( بیورو رپورٹ)کورونا وائر س سے متاثرہ مزید33افراد صحت یاب ضلع میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 82ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈاکٹرز پیرا میڈیکس، محکمہ صحت، شیخ زید ہسپتال، ریسکیو1122،پولیس اور تعاون کرنے والے دیگر اداروں کے افسران و ملازمین کی کاوشوں …

مزید پڑھیں»

رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر کی طرف سے یوم مزدور کے موقع پر اخبار فروشوں‌میں راشن کی تقسیم

رحیم یار خان( بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے یوم مزدور کے موقع پر رحیم یا رخان کے تمام اخبار فروشوں میں راشن تقسیم کروایا۔ضلعی انفارمیشن آفس کے توسط سے اخبار فروش یونین کے صدر محمد سلیم قریشی او رجنرل سیکرٹری …

مزید پڑھیں»

کوڈ-19.جہاں دیگر سیاستدان اپنے حلقوں سے غائب ہیں وہاں ایک بار پھر چوہدری نثار علیخان کا آبائ حلقے کی چار یونین کونسلز کا ہنگامی دور

راولپنڈی( بیورو چیف نسیم حیدر) رمضان شریف اور کرونا وباء کی صورتحال میں جہاں دیگر سیاستدان اپنے حلقوں سے غائیب ہیں وہاں ایک بار پھر چوہدری نثار علیخان کا آبائ حلقے کی چار یونین کونسلز کا ہنگامی دورہ۔ راولپنڈی کی یونین کونسل تراہیا، یو سی اڈیالہ، یو سی کلیال، یو …

مزید پڑھیں»

مزدور اور محنت کش ہی دنیا کو سنوارنے کی بنیاد بنتے ہیں۔اصغر انورالدین کورائی

نوشہروفیروز (رپورٹ ظہیر عباسی) مورو شہر کے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز سیاسی، سماجی علاقائی رہنما اصغر انور الدین کورائی نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، مزدور اور محنت کش ہی دنیا …

مزید پڑھیں»

رحیم یار خان:درخت ہمارا مستقبل ہیں اور کورونا سے محفوظ رہ کر ہم اپنے خاندانوں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں.ڈی ایس پی ملک اعجاز حسین

رحیم یارخان (بلال حبیب سے ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ملک اعجاز حیسن نے کہا ہے کہ درخت ہمارا مستقبل ہیں اور کورونا سے محفوظ رہ کر ہم اپنے خاندانوں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں پٹرولنگ پوسٹ جی ایم شہید کے علاقہ میں پودا لگانے …

مزید پڑھیں»

رحیم یار خان:پولیس کا فیلڈ سٹاف کورونا کے خلاف ہر اول دستہ ہے.ڈی پی او منتظر مہدی

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا کہ پولیس کا فیلڈ سٹاف کورونا کے خلاف ہر اول دستہ ہے اور ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خان پور اڈا پر پولیس پیکٹ پر دن رات ڈیوٹی سر …

مزید پڑھیں»

رحیم یار خان:جس مسجد اور عبادت گاہ نے حفاطتی تدابیر کو نظر انداز کیا اس کے خلاف بلا تاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.ڈی پی او

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ ) جس مسجد اور عبادت گاہ نے حفاطتی تدابیر کو نظر انداز کیا اس کے خلاف بلا تاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہریوں کی صحت اور جان کی حفاظت اول ترجیحی ہے لاک ڈان پر حکومتی اقدمات کو موئثر رکھیں گے۔ عبادت گاہوں اور …

مزید پڑھیں»

نوشہرو فیروز:ڈپٹی کمشنر کی طرف سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی

نوشہروفیروز (ڈسٹرکٹ رپورٹر ظہیر عباسی) ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کیپٹن (R) بلال شاہد راؤ نے آج اسٹنٹ کمشنر عبدالغفار دھامرہ اور ڈی ایس پی نوشہروفیروز اعجاز احمد میمن کے ہمراہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کےخلاف کاروائی کی، انہوں نے مین روڈ، شاہی بازار، ہیٹاھیں چوک، پڈعیدن روڈ، …

مزید پڑھیں»

موٹروے پولیس نے اسلام آباد سے چوری ہونے والی گاڑی پشاور کے قریب موٹروے پر پکڑ کر ملزم گرفتار کر لیا

اٹک (بیورو چیف نسیم حیدر) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے اسلام آباد سے چوری ہونے والی گاڑی پشاور کے قریب موٹروے پر پکڑ کر ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق دوران پیڑولنگ موٹروے پر پشاور کے قریب افسران نے 130ہیلپ لائن کی اطلاع کی بنیاد پر ایک …

مزید پڑھیں»

ایبٹ آباد- آل ٹریڈرز فیڈریشن علی اصغر خان گروپ کے عہدیداروں کا انتخاب مکمل

ایبٹ آباد/- آل ٹریڈرز فیڈریشن علی اصغر خان گروپ کے عہدیداروں کا انتخاب مکمل خالد اسلم اعوان صدر اور حاجی غلام حیدر خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے 30 رکنی کابینہ کا اعلان کر کے سردار شیر دل کو سرپرست بنا دیا گیا ہے،اس حوالے سے بدھ کے روز ایک …

مزید پڑھیں»