ہفتہ - 23 اکتوبر - 2021

dailywebdesk_uunrkf

کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک سے مذاکرات ناکام ۔ رینجرز طلب

لاہور:کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک کے اسلام آباد کی جانب مارچ کو روکنے کے سلسلے میں پنجاب حکومت اور تنظیم کے درمیان لاہور میں مذاکرات ہو گئے جبکہ دوسری جانب لاہورکی انتظامیہ نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے رینجرزکی مدد طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر لاہورنے اس بات کی تصدیق کی ہے …

مزید پڑھیں»

وزیر اعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی دعوت پر کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیراعظم عمران کے دورہ سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں»

امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا۔ رضا ربانی

کراچی:سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرنے سے روپے کی قدر مزید کم ہوگی۔ سینیٹر …

مزید پڑھیں»

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور: ایک روزہ دورہ لاہور پر موجود وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں ۔ وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ، وزیر اعظم سے …

مزید پڑھیں»

ملک بھر میں بے روزگاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج 

اسلام آباد: نہ تھمنے والی مہنگائی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سڑکوں پرآگئی۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، قصورسکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، چمن، مہمند سمیت ملک بھر میں بے روزگاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج  کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے …

مزید پڑھیں»

خواجہ آصف گورنر اسٹیٹ بینک پر برس پڑے

اسلام آباد:مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف گورنر اسٹیٹ بینک پر برس پڑے اور کہا کہ یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں ملک کو دیوالیہ کرکے باہر چلے جائیں گے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان کے قرضے …

مزید پڑھیں»

ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 16 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 344 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 393 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے …

مزید پڑھیں»

فواد چوہدری کا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف دینے کا دعویٰ

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیا ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں کے حوالے سے ‏قانون بنا کرکابینہ کے حوالے …

مزید پڑھیں»

اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانے کی تجویز

کراچی:ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، یہ دونوں لازم و ملزوم ہوگئے ہیں، شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے، عوام کو بتاؤ کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں …

مزید پڑھیں»

لاہورکے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

لاہور:کالعدم  تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کے ضمن میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعرات سےلاہورکے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ فوری طورپراحکامات …

مزید پڑھیں»