جمعرات - 9 دسمبر - 2021

dailywebdesk_uunrkf

حکومت نے جج کے گھرکو تحویل میں لینے کا حکم واپس لے لیا

اسلام آباد:حکومت نے توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے گھرکو تحویل میں لینے کا حکم واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سوات کے گھر کو ایکوائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا …

مزید پڑھیں»

رانا ثناء اللہ کے داماد قتل کیس میں بری

فیصل آباد:آصف بٹ قتل کیس میں رانا ثناء اللہ کے داماد شہریار کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نصیراحمد عرف آصف بٹ قتل کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہوئی ،عدالت نے جرم ثابت نہ  ہونے پر رانا ثناء …

مزید پڑھیں»

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتارکرلیا 

اسلام آباد:نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتارکرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور رہنما پیپلزپارٹی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتارکرلیا۔ آغا سراج درانی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست کے حوالے سے پیش ہوئے …

مزید پڑھیں»

سیالکوٹ۔ توہین رسالت کے الزام میں غیرملکی قتل۔لاش کو آگ لگا دی

سیالکوٹ:وزیرآباد روڈ پر توہین رسالت کے الزام میں ہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجرکو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا جبکہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی۔ سیالکوٹ پولیس کے ڈسٹرکٹ آفیسرعمر …

مزید پڑھیں»

آئی ایم ایف سے قرض کیلیے ملک گروی رکھوا دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب

لندن:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا، جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرورنے کہا کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض کے بدلے پاکستان کو …

مزید پڑھیں»

آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سر خم تسلیم کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سر خم تسلیم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک کے لیے ملتوی کردی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی …

مزید پڑھیں»

 رواں سال کا آخری سورج گرہن کل ہوگا

کراچی: رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر29 منٹ پرہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج کو گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جو دو بج کر37 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ سورج …

مزید پڑھیں»

اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد سینیٹر اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے ادارے پر سنگین الزامات عائد کرنے پر اعظم سواتی کے خلاف کیس کی سماعت کی ، جس دوران سینیٹرکے وکیل …

مزید پڑھیں»

چار ماہ کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 65.21 فیصد، سری لنکا کو 67.13 فیصد اور مالدیپ کو 41.16 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 65.21 فیصد، سری لنکا کو کی جانے والی برآمدات میں 67.13 فیصد اور مالدیپ کو کی جانےوالی برآمدات میں 41.16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی …

مزید پڑھیں»

ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے دوران 0.48 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے دوران 0.48 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ہفتہ رفتہ میں 11 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 19 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے افراط زر …

مزید پڑھیں»