جمعرات - 9 دسمبر - 2021

dailywebdesk_uunrkf

رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا۔وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پرڈال دیا جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ای سی ایل …

مزید پڑھیں»

پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ …

مزید پڑھیں»

مہنگائی سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔وزیراعظم کا اعتراف

پشاور:وزیر اعظم عمران خان نےاعتراف کرلیا کہ ملک میں  مہنگائی ہے اورلوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔ پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجرا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا  دنیا کے …

مزید پڑھیں»

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کے دائرہ کارمیں توسیع کیلئے 60 کروڑ30 لاکھ ڈالر معاونت کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام احساس کے دائرہ کارمیں توسیع کیلئے 60 کروڑ30 لاکھ ڈالرکی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے بدھ کوجاری بیان میں کہاگیاہے کہ حکومت پاکستان …

مزید پڑھیں»

پنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشن

لندن:مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق پنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کا مشن لے کر نواز شریف سے ملاقات کیلیے لندن پہنچ چکے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ایاز صادق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے اوران ہاؤس …

مزید پڑھیں»

ملک بھر میں کوروناسے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 793 ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق  پاکستان میں مہلک وائرس سے …

مزید پڑھیں»

ایم کیو ایم کی سیاست خون ریزی اور انتشار ہے ۔ سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم پر براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو عوامی مفادات میں کوئی دلچسپی نہیں ، ان کی سیاست کا محور صرف خون ریزی اور عوام میں انتشار پیدا کرنا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں»

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے دورہ پشاور کا نوتس لے لیا

پشاور:وزیر اعظم کے دورہ خیبرپختونخوا اور پاکستان کارڈ کی لانچنگ کی خبروں پرالیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعظم کو خط لکھا گیا جس میں انہیں دورہ نہ کرنےکا مشورہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ خبر ہے آپ پاکستان …

مزید پڑھیں»

کیپٹن (ر) صفدر جنید صفدر کی شادی میں ڈانس کریں گے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنےبیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب  کی تفصیلات میڈیا سے شیئر کر دیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ جنید صفدر کی شادی پر ووٹ کو عزت دو کا …

مزید پڑھیں»