اتوار - 29 مئی - 2022

dailywebdesk_uunrkf

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دیدی،انتخابات کا شیڈول الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو وزارتوں اور ڈویژنز میں خالی آسامیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ پٹرول بحران کمیشن …

مزید پڑھیں»

وزیراعظم کل نوجوانوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم نے کل نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بلالیا۔ وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ عمران خان نوجوانوں کیلیے 4 نئے پروگرامزکا آغاز کریں گے۔ 137 یونیورسٹیز میں 25 لاکھ طلبا کیلیے …

مزید پڑھیں»

طالبان سے تشبیہ دینے پراعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر کمنٹ کرنے والے اعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف ایف آئی اے کوانکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئے آرڈرکے متن کے مطابق مذکورہ اعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف انکوائری ڈی …

مزید پڑھیں»

عظمیٰ بخاری اور فیاض الحسن چوہان کے درمیان نوک جھونک

لاہور:وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں۔ ٹوئٹر پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمٰی بخاری اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن کے …

مزید پڑھیں»

سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نسشت خالی قرار دیدی

اسلام آباد:سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے سیٹ خالی ہونے سے متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن خالی نشست پر30 روز میں انتخاب کرانے کا پابند ہے۔ واضح رہے کہ  مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے  کیلیے پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں»

تین ماہ میں نواز شریف واپس آسکتے ہیں۔منظور وسان

کراچی :پی پی رہنما منظور وسان نے خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے 5 سال پورے ہوں مگر چہرہ تبدیل ہو، تین ماہ ملکی سیاست کیلیے اہم ہیں۔ نواز شریف واپس آسکتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواب دیکھنے اوران کی تعبیر …

مزید پڑھیں»

سپریم کورٹ۔ شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلیے منظور

سپریم کورٹ۔ شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلیے منظور – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں سپریم کورٹ۔ شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلیے منظور Source link

مزید پڑھیں»

سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کو وزیر اعظم نےوفاقی وزیر بنایا تھا لیکن رکن قومی اسمبلی یا رکن سینیٹ نہ ہونے کےباعث مشیر …

مزید پڑھیں»

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

اسلام ااباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمد کاشف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے کاشف محمود کو …

مزید پڑھیں»

شاہد خاقان عباسی نے ثاقب نثارکی آڈیو ٹیپ کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کردیا

شاہد خاقان عباسی نے ثاقب نثارکی آڈیو ٹیپ کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کردیا – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں شاہد خاقان عباسی نے ثاقب نثارکی آڈیو ٹیپ کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کردیا Source link

مزید پڑھیں»