بدھ - 29 جون - 2022

dailywebdesk_uunrkf

ٹیکسائل کے شعبہ میں تیزی، ملک میں پاورلومز کی پیداوارمیں 90 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ٹیکسٹائل کے شعبہ میں تیزی آنے کے بعد ملک میں پاورلومز کی پیداوارمیں عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کی طرف سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملک میں پاورلومز کی پیداوارمیں ماہانہ اورسالانہ …

مزید پڑھیں»

مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو میں آج اہم ملاقات ہوگی

اسلام آبا: سرد موسم  میں ملکی سیاست کا موسم کافی گرم چل رہا ہے،ایک طرف حکومت مہنگائی اور دیگر مسائل کی وجہ سے پریشان ہے تو دوسری جانب اپوزیشن نے ناک میں دم کر رکھا ہے، مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو میں آج اہم ملاقات ہوگی،ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیں»

ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میچ میں شکست پر پیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہا کہ پیاری پاکستان ٹیم، آپ پورے ٹورنامنٹ میں روشن ستاروں کی طرح جگمگاتے  رہے اور اس قوم کیلیے خوشی کا …

مزید پڑھیں»

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس کی سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی درخواست پر سماعت رکوانے کیلیے دائر درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں سماعت رکوانے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جسے دلائل سننے کے بعد چیف جسٹس …

مزید پڑھیں»

گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کی 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی ، 15 کی قیمتوں میں استحکام رہا، بیوروبرائے شماریات

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ملک میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے کے اختتام پر روزمرہ استعمال کی 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور15 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ(ایس پی آئی) بارے ہفتہ واررپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں»

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں کمی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال …

مزید پڑھیں»

ایف بی آر کے آئی ٹی نظام میں کسی قسم کا خلل نہیں پڑا، سائبر حملہ بارے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ایف بی آر کے آئی ٹی نظام میں کسی قسم کا خلل نہیں پڑا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق سائبر حملہ بارے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔معمول کی مرمت کے باعث ملک کے کچھ حصوں میں ویب پورٹل کی رسائی …

مزید پڑھیں»

ٹرائیکا پلس اجلاس میں طالبان کے ساتھ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ ،روس اور چین کے اہم ٹرائیکا پلس اجلاس میں افغان طالبان کے ساتھ راوبط جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ دفتر خارجہ میں اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے ہنگامی امداد ناگزیر ہے …

مزید پڑھیں»

چناب نگر میں اسلام قبول کرنیوالے قادیانیوں کی تعداد بڑھ گئیں

  چناب نگر میں گزشتہ مہینوں کے دوران قادیانیوں کی جانب سے اسلام قبول کر نے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تعداد سینکڑوں میں جا پہنچنے پر اور بغاوت میں اضافے پر قادیانی اعلیٰ قیادت پریشان ہوگئی۔ نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق چناب نگر میں قادیانیت سے تائب ہو کر …

مزید پڑھیں»

شہباز شریف بخار میں مبتلا۔ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے ان کو آرام کا مشورہ دیدیا ہے۔ شہباز شریف ان دنوں پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں سب سے متحرک ہیں ۔اس حوالے سے ن لیگی ذرائع کا …

مزید پڑھیں»