جمعرات - 9 دسمبر - 2021

dailywebdesk_uunrkf

ایم کیو ایم کی سیاست خون ریزی اور انتشار ہے ۔ سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم پر براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو عوامی مفادات میں کوئی دلچسپی نہیں ، ان کی سیاست کا محور صرف خون ریزی اور عوام میں انتشار پیدا کرنا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں»

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے دورہ پشاور کا نوتس لے لیا

پشاور:وزیر اعظم کے دورہ خیبرپختونخوا اور پاکستان کارڈ کی لانچنگ کی خبروں پرالیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعظم کو خط لکھا گیا جس میں انہیں دورہ نہ کرنےکا مشورہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ خبر ہے آپ پاکستان …

مزید پڑھیں»

کیپٹن (ر) صفدر جنید صفدر کی شادی میں ڈانس کریں گے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنےبیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب  کی تفصیلات میڈیا سے شیئر کر دیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ جنید صفدر کی شادی پر ووٹ کو عزت دو کا …

مزید پڑھیں»

مسلم لیگ(ن) کے الیکشن آفس پر فائرنگ۔ کونسلر زخمی

لاہور موڑ پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے الیکشن آفس پر فائرنگ سے کونسلر شاہد رفیق شدید زخمی ہوگیا،لیگی کونسلر ضمنی الیکشن کے لیے اپنے دفتر میں الیکشن کمپین کر رہا تھا ،فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کونسلر کوپانچ گولیاں جسم کے مختلف …

مزید پڑھیں»

باکمال لوگ۔ڈرائیور ٹرین کھڑی کرکے دہی لینے بازار چلا گیا

اسلام آباد:وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین کھڑی کرکے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ٹرین کا ڈرائیورلاہورکے علاقہ کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب ریل گاڑی روک کر بازار دہی لینے چلا گیا تھا جبکہ …

مزید پڑھیں»

پاکستان تنولی اتحاد کی ضلع کیماڑی کےنائب صدرکی بلاوجہ گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان تنولی اتحاد کی ضلع کیماڑی کےنائب صدرکی بلاوجہ گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں پاکستان تنولی اتحاد کی ضلع کیماڑی کےنائب صدرکی بلاوجہ گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت Source link

مزید پڑھیں»

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالرامداد جمع

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالرامداد جمع – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالرامداد جمع Source link

مزید پڑھیں»

آئندہ کسی نے مذہب کے نام پرظلم کیا تو اسے نہیں چھوڑوں گا۔ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی ﷺ کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سری لنکن شہری …

مزید پڑھیں»

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس۔ ریفرنس کی تفصیل عدالت میں پیش

اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی کی بطور جسٹس برطرفی کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل حامد خان نے ریفرنس کی تفصیل پیش کر دی ۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے پانچ رکنی  بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل حامد خان …

مزید پڑھیں»

لاہور میں روٹی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

لاہور:نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر روٹی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق کل لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے جس میں روٹی 10 سے 12 نان 15 سے 18 روپے کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی۔ انہوں …

مزید پڑھیں»