بدھ - 29 جون - 2022

dailywebdesk_uunrkf

کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 315 نئے کیسز سامنے آئے ۔ کورونا کی چوتھی لہر کا زور ٹوٹ رہا ہے ، اموات میں کمی کے ساتھ نئے کیسز میں بھی کمی آرہی ہے ۔ …

مزید پڑھیں»

قصورکے تھانہ میں خواتین کو زمین پر لٹا کر تشدد

قصورکے تھانہ صدر میں قتل اورڈکیتی کے مقدمے میں شامل تفتیش خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے ہرکسی کو ہلاکر رکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پرائیویٹ …

مزید پڑھیں»

 شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا مذاق ہے۔پاکستان

اسلام اباد:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فروری 2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعوٰی مسترد کرتے ہیں، ایف 16 جہاز گرانے …

مزید پڑھیں»

ہالینڈمیں مقیم پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں چار ماہ کے دوران 32.4 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارمہینوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 32.4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ تفصیلات …

مزید پڑھیں»

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 26.55 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):جاری مالی سال میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 26.55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2021 میں برآمدات کی مالیت 6021.815 ملین ڈالر تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں …

مزید پڑھیں»

سی پیک کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ، پاک چین صنعتی تعاون سے پاکستان خطے میں پیداواری مرکزبنے گا، فیڈمک میں 845ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو اولین ترجیحات میں شامل رکھتے ہوئے منصوبے کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ شروع کیا ہے جس سے ملک میں روزگارکے نئے مواقع اور جی ڈی پی کی نمو میں …

مزید پڑھیں»

علاقائی ممالک کوپاکستانی برآمدات میں 28 فیصدکااضافہ

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):علاقائی ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پ اکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا، نیپال اورمالدیت کو جاری مالی سال …

مزید پڑھیں»

پنجگور۔ دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید

اسلام آباد:پنجگورکےسرحدی علاقےمیں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگورکے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک …

مزید پڑھیں»

پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی تیاریاں

اسلام آباد:حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیم کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں حکومت …

مزید پڑھیں»

نواب جام کرم علی کی صحتیابی کی خوشی میں عشائیہ

کراچی:نواب جام کرم علی کی صحتیابی کی خوشی میں ممتاز قبائلی، سماجی اور سیاسی رہنما سندھ اور بلوچستان سردار منظور احمد خان کاکڑ نے مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔عشائیے کے موقع پر نواب جام کرم علی خان کی سندھ اور پاکستان میں سیاسی خدمات کو سراہا گیا،اللّہ تعالیٰ کے کرم سے …

مزید پڑھیں»