جمعرات - 9 دسمبر - 2021

dailywebdesk_uunrkf

سیالکوٹ واقعہ. علما کرام جمعہ کو یوم مذمت منائیں گے

اسلام آباد:علما کرام کے وفد نے اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنرسے ملاقات کی اورسیالکوٹ واقعہ پراظہار افسوس اورتعزیت کی۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز، علامہ تقی عثمانی،  علامہ عارف واحدی، قاری حنیف جالندھری، علامہ امین شہیدی، عبدالخبیر آزاد،ابوالخیر زبیر، حامد سعید کاظمی اورعلامہ ساجد میر سمیت دیگر علما کرام …

مزید پڑھیں»

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد سائرہ بانو کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد:حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد دیا جانیوالا بیان مہنگا پڑ گیا۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تھا، کیا بریفنگ دی گئی ، کوئی …

مزید پڑھیں»

چیئرمین نیب پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے صحافی نے سوال کیا کہ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں آپ ڈیلی ویجز چیئرمین نیب ہیں ، جس پر چیئرمین نیب نے کہا جن پر مقدمات چل رہے ہوں ، ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید …

مزید پڑھیں»

23 مارچ کو یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔ راستے بند ہوں گے۔شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔ راستے بند ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلی اپوزیشن دیکھ رہا ہوں جنہوں نے لانگ مارچ کی کال 4 مہینے پہلے دے دی …

مزید پڑھیں»

موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی۔وزیر تعلیم سندھ

کراچی:وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ طلبا کو بریک بھی چاہیے۔موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی۔ وزیر تعلیم نسدھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں  میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ورکنگ کمیٹی اجلاس میں ہو گا۔ اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی …

مزید پڑھیں»

سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے اجرت کرنے پر حکم امتناع دیدیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم ازکم اجرت 25 ہزار روپے مقررکرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے حکم امتناع دیتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان …

مزید پڑھیں»

رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ

رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ – Ummat News صفحہ اول اہم خبریں رانا شمیم کا بیان حلفی پیر تک نہ آیا تو فرد جرم عائد کریں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ Source link

مزید پڑھیں»

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آسٹریلیا کو پاکستانی برآمدات میں 17.62 فیصد جبکہ آسٹریلیا سے درآمدات میں 98.75 فیصد کی نمو ریکارڈ …

مزید پڑھیں»

جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا تحریک عدم اعتماد آ جائے گی۔شاہد خاقان عباسی

جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا تحریک عدم اعتماد آ جائے گی۔شاہد خاقان عباسی – Ummat News صفحہ اول | جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا تحریک عدم اعتماد آ جائے گی۔شاہد خاقان عباسی Source link

مزید پڑھیں»

اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب جعلی پولیس مقابلہ۔طالب علم جاں بحق

کراچی کے علاقےاورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب جعلی پولیس مقابلے میں انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹرکا بیٹا ارسلان جاں بحق ہوگیا ۔ جعلی پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جعلی مقابلے کا مقدمہ اورنگی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں سابق ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اعظم گوپانگ، …

مزید پڑھیں»