کراچی : اداکارہ مریم نواز نے مداحوںکو جلد ماں بننے کی خوشخبری سنا دی۔ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے شوہر امان احمد کیساتھ ایک خوبصورت فوٹوشوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘اوہ بے بی ، ہمارا بے بی جلد آرہا ہے، ایمیام جلد دنیا میں آنے والاہے’۔مریم نفیس کی پوسٹ پر مداح، ساتھی اداکار اور دوست انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔





Fantastic website. A lot of useful info here. I’m sending it to a few buddies ans also sharing in delicious. And certainly, thank you to your effort!