– اشتہار –
دوشنبہ، 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (پی ایم وائی پی) کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔
ائیرپورٹ پہنچنے پر تاجکستان کی قانون سازی اور حقوق کمیٹی کے چیئرمین روشن رجب زودہ نے رانا مشہود کا استقبال کیا۔
– اشتہار –
تاجکستان میں اپنے قیام کے دوران چیئرمین PMYP دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے سینئر حکام اور وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔
– اشتہار –



