– اشتہار –
15 نومبر (اے پی پی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے 15ویں سر بنی یاس فورم کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدلطیٰ سے ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان مصر تعاون اور بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔
– اشتہار –



