ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے کے بےشمار فوائد
روزانہ ادرک کھانے کے صحت سے متعلق متعدد فوائد ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
ادرک کھانے سے جسم میں سوزش تیزی سے کم ہوتی ہے۔ یہ ادرک کے انسداد سوزش اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے۔ متلی دور ہوجاتی ہے۔ خاص طور پر حاملہ خواتین اور کیموتھراپی سے گزرنے والے افراد اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ روزانہ ادرک کا استعمال آہستہ آہستہ درد کو کم کرتا ہے۔ آپ کی آنتوں کی حرکت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ اگر آپ قبض کا شکار رہتے ہیں تو یہ آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ماہواری کے درد سے نجات مل سکتی ہے۔ ادرک درد کی ادویات کے مترادف ہے جو پیٹ کے شدید درد کو دور کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے سے جسم میں “خراب” کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ادرک میں موجود مادوں سے خون میں ٹرائی گلیسرائیڈز کی مقدار کم ہوتی ہے۔
ادرک میں موجود اینٹی انفلامیٹری خصوصیات مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہیں۔ اگر آپ پہلے ہی سردی یا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں تو ادرک آپ کو تیزی سے صحت یاب ہونے میں مدد دے سکتی ہے۔
Connect with Us
About Author
We mainly focus on quality code and elegant design with incredible support. Our WordPress themes and plugins empower you to create an elegant, professional and easy to maintain website in no time at all.
حالیہ پوسٹیں
- عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
- انٹر بورڈ کراچی،11 ویں جماعت کے نتائج پر 9 رکنی کمیٹی تشکیل
- لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مورچوں کو بموں سے اڑا دیا
- توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
- سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

Fermentum odio eu feugiat pretium nibh. Dolor sit consectetur adipiscing.
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout.
4001 Anderson Road, Phoenix AZinfo@newsio.com
+(15) 718-999-3939