– اشتہار –
اسلام آباد، 03 نومبر (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت نے اتوار کو سینئر صحافی الطاف حسین قریشی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔
– اشتہار –



